پاکستان کی خبریں
ان‘ کے مخالف کے ساتھ آج جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، بلاول
نوڈیرو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے شہر نوڈیرو میں خطاب کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی
پشاور: تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی…
الیکشن کمیشن کا امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی عملے کو ہدایات جاری کردی ہیں .ز رائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آر اوز اور آر اوز کو…
کراچی سے ملتان تک 930 کلو میٹر ریلوے ٹریک بچھایا جائیگا
اندور / اسلام آباد / اسلام آباد / اسلام آباد: رواں سال میں سی پیک پاکستان میں متعدد منصوبوں کا آغاز کرے گا۔ ایم ایل ون پروجیکٹ شروع ہونے والا ہے، دو مرحلوں پر مشتمل اس منصوبے کے پہلے مرحلے…
نو مئی : پی ٹی آئی کے 3 امیدواروں سمیت 24 کارکنوں کی ضمانتوں پر محفوظ
راولپنڈی: نو مئی میں ملوث تحریک انصاف کے 3 امیدواروں سمیت 24 کارکنوں کی ضمانتوں پر بھی محفوظ کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت آج تحریک انصاف کے تمام کارکنان اور سابق ایم پی ایز سے…
غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی
کراچی: مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں…
عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں جیل ٹرائل…
جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن پیش…
بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 49ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد: بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد…
نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز
اوکاڑہ: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی…