پاکستان کی خبریں
پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز کا بڑا حکم
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ملک سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں گھر سے دو کلاشنکوف چوری ہونے…
ایران کی پاکستانی میں جارحیت کو جیش العدل پر حملہ قرار دینے کی ناکام کوشش
اسلام آباد: ایران کی پاکستانی حدود میں جارحیت کی حقیقت سامنے آگئی، حملہ کرکے ایرانی فورسز نے اسے جیش العدل پر حملے کا نام دینے کی کوشش کی۔ زرائع کے مطابق ایران کی طرف سے 16 جنوری کو تمام بین…
اعظم سواتی الیکشن سے دستبردار، ٹکٹ بھی واپس کردیا
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے اور انہوں نے پارٹی کو ٹکٹ بھی واپس کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر…
نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگر وہ ہار گیا تو لندن بھاگ جائیگا، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا، نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن…
جو ہر بار ناکام وزیراعظم رہے اسے کس خوشی میں چوتھا موقع دیا جائے، بلاول
بدین: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص جس کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ منشور وہ چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتا ہے جو ہر بار ناکام رہا اسے کس خوشی میں چوتھی بار…
پی ٹی آئی سے بلا چھننے کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ اگر…
ایران واقعہ پر ردعمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا، نگراں وزیراطلاعات
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ایران واقعہ پر رد عمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں…
عمران خان کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل…
شیخ رشید اور راشد شفیق کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کے تیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جو ورکر مجھے ووٹ نہیں دے گا وہ پی…
ایران کی بلا اشتعال کارروائی سے دو بچے جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت اور ایرانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جانب سے…