پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6555 خبریں موجود ہیں

خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ الیکشن کی پولنگ جاری

پشاور:پشاور، پنجاب: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ زرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوگیا تھا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا…

جنوبی وزیرستان; تھانہ لدھا اور سروکئی کے 7 پولیس اہلکار لاپتہ

جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا اور سروکئی کے 7اہلکار لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ ڈی پی او جنوبی وزیرستان ارشد خان نے میڈیا کو بتایا کہ تین اہلکار تھانہ لدھا کی حدود میں پیڑولنگ پر تھے کہ لاپتہ ہوئےہیں، لاپتہ…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر…

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ زرائع کے مطابق مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک…

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے…

ہنگو: آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی

ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی…

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ…

تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن

اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف ہڑتال…

اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف مری پہنچ گئے ۔ ن…

پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس کل ہوگا، جس میں اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا کل صبح 9 بجے اجلاس منعقد ہوگا، جس میں حزب اختلاف کے ارکان حلف اٹھائیں…