پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6557 خبریں موجود ہیں

پاکستان ریلویز کا 11 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلانے کی ایک بار پھر کوششیں شروع کر دیں۔ محکمہ ریلوے نے اپنی 11 ٹرینیں آوٹ سورس کرنے کا اشتہار جاری کر دیا۔ اشتہار میں جن ٹرینوں کو آوٹ سورس…

بارشوں اور سیلاب سے نقصانات؛ گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6افراد جان سے گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات تھم نہ سکے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے 14 جولائی تک مرنے والوں…

پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن و حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک جاری

لاہور: پنجاب اسمبلی کی اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے میں حکومتی کمیٹی اور حزب اختلاف کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ…

ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان

کراچی:پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے۔ ریلوے حکام کے مطابق…

وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عزم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ شہباز شریف نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین سے ملاقات…

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ایف سی ایکٹ 1915 میں ترامیم منظوری…

لیاری میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ: ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لیاری میں بلڈنگ گرنے اور 27 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کلثوم سہتو کی عدالت کے روبرو لیاری…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو حادثہ

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ز رائع کے مطابق افسوس ناک حادثہ سمندری موٹروے پر پیش آیا جس میں لاہور ہائی…

آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ زیادہ مستفید ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے لیے ٹیکس گوشواروں کو ڈیجیٹل، مختصر اور مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کرکے آسان ترین بنا دیا گیا ہے، اب نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار…

کراچی ؛کورنگی نمبر چار میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی:کورنگی نمبر چار کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا ساتھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ملزم کی شناخت علی ولد ندیم کے…