پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7088 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کا اعتراف

Post Views: 14 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2023-24ء میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح دوفیصد متوقع ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مالیاتی پوزیشن مضبوط…

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

Post Views: 18 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے آئین کے آرٹیکل…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

Post Views: 17 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے…

لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، چیف جسٹس

Post Views: 18 اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کے این اے 122 اور 89 سے کاغذات مسترد ہونے کا اقدام چیلنج

Post Views: 20 لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 122 اور 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ…

خورد برد کیس؛ فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Post Views: 15 اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا نیب کی استدعا پر مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب کی عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ نیب…

حکومت کا ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی نہ ہونے کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ

Post Views: 16 اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفی کے اب قانوناً اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون…

میرا قصور صرف ایبسلوٹلی ناٹ کہنا ہے، عمران خان

Post Views: 17 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا قصور صرف ایبسلوٹلی ناٹ کہنا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی…

بلے کا نشان: الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب

Post Views: 14 اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی…

3 کروڑ روپے کی خورد برد میں ملوث ںجی بینک کا ملازم گرفتار

Post Views: 14 کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے کارروائی کے دوران 3 کروڑ روپے سے زائد کے خورد برد میں ملوث دو بینک ملازمیں میں سے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا. ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مرکزی…