پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

Views: 28سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں…

نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے، نگراں حکومت

Views: 28 اسلام آباد: نگراں وزرائے داخلہ اور اطلاعات نے کہا ہے کہ نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا اس بات کا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں۔ یہ بات نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز اور…

پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا

Views: 29کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی۔ قادر…

فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب

Views: 28 اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق…

لاہور میں بڑا اپ سیٹ؛ لطیف کھوسہ نے سعد رفیق کو شکست دیدی

Views: 32لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق…

عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، مینڈیٹ میں ہیرا پھیری سے افراتفری مچے گی، شاہد خاقان

Views: 28اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش…

لاہور؛ قومی اسمبلی کی 14 میں سے 3 شکست نشستوں کے نتائج سامنے آگئے

Views: 24قومی اسمبلی کی لاہور کے 14 میں سے 3 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ لاہور کی قومی اسمبلی کی 14 نشستوں میں سے 3 کے نتائج سامنے آئے ہیں جس پر مسلم لیگ ن نے…

پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا

Views: 21 کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی۔…

عوامی مسلم لیگ نے پنڈی کی دونوں قومی نشستوں پر شکست تسلیم کرلی

Views: 27عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے…

لولا لنگڑا اقتدار بھی مسلم لیگ (ن) کا آخری اقتدار ہو گا، فیصل واوڈا

Views: 28 کراچی: پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ توقع یہی تھی کہ آزاد امیدواروں کو برتری ملے گی لیکن آزاد کے کھیل میں جونیجو…