پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7385 خبریں موجود ہیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکراچی پہنچ گئے

Post Views: 25 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسٹاک ایکسچینج کے تحت منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ بہترین کارکردگی والی 25 کمپنیوں کو ایوارڈ دیں گے۔…

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ن لیگ میں شامل

Post Views: 28 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر…

عمران خان نے اپنی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

Post Views: 22 اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5 سال کی نااہلی کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چئیرمین عمران خان نے بیرسٹر گوہر…

ہمیں ٹک ٹاک، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، بلاول بھٹو

Post Views: 26 شانگلہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں گالم گلوچ، ٹک ٹاک اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست بھی نہیں آتی۔ شانگلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد، کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ

Post Views: 21 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی کی استدعا مسترد کردی۔…

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

Post Views: 24 لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آئینی درخواست پی ٹی آئی اور سابق چئیرمین عمران خان کی…

تشدد کا شکار رضوانہ کا اسکول کا پہلا دن

Post Views: 25 لاہور: تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے ایک اذیت ناک دور سے گزرنے کے بعد نئی زندگی کی شروعات کردی۔ رضوانہ پر ہونے والے ظلم کی تاریک رات ختم ہوئی۔ لیکن اب بھی نہ جانے…

ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکا کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ

Post Views: 24 اسلام آباد: پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا…

فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہیں: وزیر اطلاعات

Post Views: 22 کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان اس سے پہلے سردی کی بات کرتے تھے، دسمبر میں بھی انتخابات ہوئے ہیں اور فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے لہٰذا الیکشن…

آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا، سراج الحق

Post Views: 25 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا۔ اسلام آباد میں غزہ یکجہتی کیمپ سے سراج الحق نے خطاب…