وزیر اعظم عمران خان یکم جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان یکم جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، گورنر ہاؤس میں عمران خان نیا پاکستان صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سربراہ ترکش بری فوج کی ملاقات مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا کراچی عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے عسکری پارک دو ہفتوں میں کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عسکری پارک سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ساتھی اہلکار زخمی

اسلام آباد: تھانہ کوہسار کے علاقے میں پولیس اہلکار اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔تھانہ کوہسار کی موبائل گاڑی معمول کی پٹرولنگ پر تھی کہ پیچھے بیٹھے کانسٹیبل نجم الحسن کی غفلت سے فائر ہونے پر ساتھی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ سے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔پاکستان کسٹم حکام نے بتایا کہ انہوں نے دبئی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ایک مسافر غیر ملکی ایئر مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کا پلان منظور کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے پلان کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا.سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد مزید پڑھیں

نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے، شہباز گل

لاہور: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ مزید پڑھیں

ن لیگ والے پالش لے کر کھڑے ہیں کوئی بوٹ آگے نہیں کررہا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں صرف کوئ بوٹ آگے نہیں کر رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش، ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مزید پڑھیں