پاکستان کی خبریں
جسٹس منیب کی گجر، محمود آباد نالے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی درخواست سننے سےمعذرت
Views: 25 کراچی: سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے گجر، اورنگی اور محمود آباد نالے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق درخواست سننے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس محمد علی…
الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسران کو فارم 45کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
Views: 32 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ پریزائیڈنگ افسران کے ذریعے فارم 45 کی فراہمی یقینی بنائیں۔ فارم 45 سے متعلق پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے…
بنوں؛ تھانے پر حملہ آور دہشتگرد جوابی فائرنگ کے بعد پسپا
Views: 31بنوں: دہشت گردوں کی جانب سے بنوں میں تھانہ میریان پر حملہ کیا گیا، تاہم جوابی فائرنگ سے حملہ آور پسپا ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ میریان پر دہشت گردوں کی جانب سے دُور سے فائرنگ کی گئی،…
چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی
Views: 33ملک کے چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی کردی گئی۔ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کی گئی ہے، اس کے علاوہ این اے…
عام انتخابات: تقریباً 17 ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار
Views: 32عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول…
عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع
Views: 298 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ملتان میں قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے نجکاری پلان منظور
Views: 29اسلام آباد: آئی ایم ایف حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ پی آئی اے کی نجکاری کرنے کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق وزارت نجکاری اور…
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے جدید ٹیکنالوجی، ماڈرن ڈیوائس استعمال کرنیکا حکم
Views: 36کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر تفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔…
پیپلزپارٹی نے پندرہ سال کراچی کو لوٹ کر معیشت کو تباہ کردیا، خالد مقبول
Views: 29متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ظالموں کا دور ختم اور مظلوم و محکوم عوام کی حکمرانی کا دور شروع ہورہا ہے۔ کراچی شہر کا قطرہ قطرہ گلی گلی محلہ محلہ کراچی…
کراچی کے عوام ووٹ کو تقسیم نہ کریں، حافظ نعیم
Views: 32امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی گزشتہ 15 سال سے تباہ و برباد کردیا ہے، کراچی کے عوام مینڈیٹ پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، جماعت اسلامی کی ہوا چل…