شوبز کی دنیا
“میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا”
Views: 26بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا نے کہا ہے کہ وہ اپنی اکلوتی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا کی شادی کے دن سب سے زیادہ خوش ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شترو گھن سنہا نے اپنے…
زید علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ یوٹیوبر نے بتایا دیا
Views: 27کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید نے اپنے ہونے والے بچے کی جنس بتا دی۔ گزشتہ دنوں زید علی اور اُن کی اہلیہ یمنیٰ زید نے ایک تقریب کا انعقاد…
اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں
Views: 30بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا دلی کی مداح ہوگئیں۔ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد…
پاک بھارت میچ کے دوران انوشکا شرما غصے سے آگ بگولہ، ویڈیو وائرل
Views: 35نیویارک: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی پاک بھارت میچ کے دوران نامعلوم شخص پر برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکا میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز جاری ہیں، 9…
کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف
Views: 32پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا تھا۔ حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو…
سوناکشی سنہا کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا
Views: 30 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست ظہیر اقبال کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک…
پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے گئے، بھارتی میوزک ڈائریکٹر
Views: 28ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت نے کہا ہے کہ پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے گئے۔ بالی ووڈ کی متعدد فلموں کے لیے شاہکار گانے کمپوز کرنے والی جوڑی جیتن۔ للیت…
سوناکشی سنہا شادی سے متعلق والدین سے سوال کرنے پر ناراض
Views: 30ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔ سوناکشی سنہا نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ میری شادی کے بارے میں میرے والدین سے باربار پوچھا…
بھارتی عوام پاکستانی ڈرامے بہت پسند کرتے ہیں، فیصل قریشی
Views: 30 کراچی: اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اورلوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ فیصل قریشی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک…
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہا
Views: 31ممبئی: بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں بتایا۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی…