شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1584 خبریں موجود ہیں

عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید

Views: 20کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بہروز سبزواری نے…

جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم

Views: 22پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ اُن کی قسمت میں شادی ہی نہیں لکھی ہے یا پھر کوئی ایسا جِن ہے جو اُن کی شادی نہیں ہونے دیتا۔ حال ہی…

جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق

Views: 22 لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے ماضی کے مشہور پنجابی گلوکار جواد احمد کو حاسد قرار دے دیا۔ ابرارالحق اور جواد احمد نے ماضی میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی سُپر ہٹ پنجابی گانے دیے…

ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری

Views: 26کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے…

مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

Views: 32پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے بھارتی شوہر کے مذہب سے متعلق ایک با پھر وضاحت پیش کردی۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام…

اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Views: 31ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…

دوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا

Views: 33ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ٗ”کپل شرما شو” میں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو…

فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں، مشی خان

Views: 35ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاک اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں معصوم بچوں کا بےدردی سے قتل کیا جارہا ہے اور ملالہ اداکاری…

چاہت فتح علی سے شکست پر علی ظفر کا ردعمل

Views: 42لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان سے شکست پر طنزیہ ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک صارف نے اپنی پوسٹ…

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرل

Views: 32کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ…