کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1041 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں جب کہ اس اتوار بھی زیادہ تر نشستیں خالی پڑی رہیں۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ کو میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ملتان سلطانز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ…

گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج کرکٹر پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بیٹر شیرفین ردرفورڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر شیرفین ردرفورڈ خاندانی وجوہات کے باعث میچز…

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کیساتھ اپنی لڑائی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو کہا کہ ہمیں کسی…

انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز؛ 147 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ پلٹ گئی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دھرم شالہ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زائد چھکے جبکہ فاسٹ بولر نے 700 وکٹیں حاصل کرلیں۔ سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جونی بیئرسٹو نے چھکا لگا کر تاریخی…

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ پی ایس ایل پرفارمرز کو موقع ملنے کا امکان

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد آل…

پی ایس ایل9؛ تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟ شاداب کا موقف سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں شان مسعود اور شاداب خان کے درمیان ہونے والے تلخ جملوں کے تبادلے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان موقف سامنے آگیا۔ جمعرات کو راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ…

عماد نے بابراعظم کے نعرے لگانے پر شائقین کو تاریخی جواب دیدیا

سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بابراعظم کے نعرے لگانے والوں کو تاریخی جواب دیدیا۔ کراچی کنگز کیخلاف میچ کے دوران…

نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین کو فرنچائز تبدیل کرنے کا مشورہ! مگر کیوں؟

سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کو فرنچائز تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کمنٹیٹر کے فرائض سرانجام دینے…

کیچ تھام کر خاموش کروانے کا جشن؛ وسیم اکرم نے آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان کرکٹر عبداللہ شفیق کو کیچ تھامنے کے بعد خاموش کروانے والی سیلبریشن پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں…