کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1332 خبریں موجود ہیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہوں گے

Post Views: 23 لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے، جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل…

“لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے”

Post Views: 26 دنیا بھر میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنیوالے چاہت فتح علی خان نے کرکٹرز کو بھی مفید مشوروں سے نواز دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گلوکار چاہت فتح علی…

کانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

Post Views: 28 بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش اور بھارت کی مدمقابل ہیں،…

“پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا”

Post Views: 24 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے 10ویں ایڈیشن کی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل…

“بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے”

Post Views: 23 قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم…

انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیا

Post Views: 22 قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر اپنے اسکواڈ کا دفاع کرتے ہوئے کہا…

ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Post Views: 28 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ بھوٹان میں منعقدہ 2024 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ مقابلے میں پاکستان…

پیرس اولمپکس؛ میڈلز ہر وقت، ہر جگہ پہننے پر منو بھاکر تنقید کی زد میں

Post Views: 23 پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کو میڈلز پہننے پر اپنے ہی ہم وطنوں نے تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر شوٹنگ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے…

چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسنین کو کیوں دیا؟

Post Views: 26 چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر میچ میں صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ فاسٹ بولر محمد حسنین کو دیدیا۔ گزشتہ روز فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میچ میں…

چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی

Post Views: 22 بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی۔ چنئی ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 280 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹیسٹ کرکٹ میں…