کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1375 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی

Views: 29 لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ چوبیس اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں…

ملتان ٹیسٹ میں فتح؛ حفیظ نے پی آر ایجنسیوں کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

Views: 34ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 152 رنز کی جیت کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ نے ‘پی آر ایجنسیوں’ کو تنقید کانشانہ بناڈالا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ “پاکستان کرکٹ کو کامران غلام، سلمان…

کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ

Views: 28نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس…

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل

Views: 27پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ ذرا ئع کے مطابق بورد نے 5 سلیکٹرز کو ہی مکمل…

بابراعظم بھی کامران غلام کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

Views: 26ناقص فارم کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے والے سابق کپتان بابراعظم بھی کامران غلام کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ…

پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے

Views: 27انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی…

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

Views: 33بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے 14 اکتوبر کو ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن…

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

Views: 24قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو…

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان

Views: 25لاہور: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر ہیں اس…

پلئیرز بالی ووڈ فلم “لگان” دیکھیں، احمد شہزاد کا مشورہ

Views: 30انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے پلئیرز کو بالی ووڈ معروف لگان دیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر ویڈیو…