کھیل کی دنیا
بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیں
Views: 30پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی خواہش تھی کہ بابراعظم صرف ون ڈے فارمیٹ کیلئے کپتانی کرتے رہیں اور…
فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم
Views: 27لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی…
بھارت نے ٹیسٹ میں تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
Views: 26کانپور: بھارت نے ٹیسٹ فارمیٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 اور 100 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کانپور میں بنگلا دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میں بھارتی اوپنرز روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے…
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہوں گے
Views: 26 لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے، جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ٹکٹ…
“لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے”
Views: 30دنیا بھر میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنیوالے چاہت فتح علی خان نے کرکٹرز کو بھی مفید مشوروں سے نواز دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گلوکار چاہت فتح علی نے گفتگو…
کانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
Views: 32بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش اور بھارت کی مدمقابل ہیں، جہاں پہلے…
“پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا”
Views: 29پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے 10ویں ایڈیشن کی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے…
“بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے”
Views: 29قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود…
انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیا
Views: 25قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر اپنے اسکواڈ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایک…
ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Views: 35ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ بھوٹان میں منعقدہ 2024 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ مقابلے میں پاکستان اور سری…