کھیل کی دنیا
بابراعظم کا استعفیٰ؛ محسن نقوی نے کھل کر موقف پیش کردیا
Views: 30پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر کھل کر اپنے موقف کا اظہار کردیا۔ حالیہ میڈیا بریفنگ کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن…
ملتان ٹیسٹ؛ شائقین کی عدم دلچسپی! اہم انکلوژرز کا داخلہ مفت کردیا
Views: 31پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے بورڈ نے شائقین کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں…
ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 183 رنز، کپتان شان مسعود کی سنچری
Views: 25ملتان: پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے۔ ملتان جاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر صائم ایوب…
ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث میچ سے باہر
Views: 24انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش کپتان…
10 سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی پہلی فتح، کپتان سجدہ ریز ہوگئیں
Views: 24ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی 10 سالہ تاریخ میں بنگلادیش نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار میچ میں شکست دی تو کپتان نگار سلطانہ جذبات پر قابو نہ پاسکیں۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں…
قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئے
Views: 23بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے فرائض سے مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید تین نام منظر عام پر آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی…
بورڈ کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر عثمان قادر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Views: 30قومی ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مواقع نہ…
“بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی”
Views: 28پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تاحال کپتانی دینے کی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کی جانب سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی…
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف
Views: 26پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی…
پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Views: 28پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی…