کھیل کی دنیا
اسٹوکس میرے مذہبی فریضے کا بڑا احترام کرتے ہیں، ریحان احمد
لاہور: ریحان احمد کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے ساتھ رہتے ہوئے مجھے نماز کی ادائیگی میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔ ایک انٹرویو میں ریحان احمد نے کہا کہ ابوظبی میں ٹریننگ کے دوران بھی میں نے شعیب…
پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے
پیرس: پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے۔ رواں برس شیڈول پیرس اولمپکس اور پیرالمپکس کے میڈلز میں تاریخی ایفل ٹاور کے ٹکڑے بھی شامل ہوں گے، منتظمین نے ان میڈلز کی رونمائی کردی۔ مقامی…
ریاض سیزن کپ فائنل؛ ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر انڈر ٹیکر کی خصوصی انٹری
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی النصر اور الہلال کے درمیان ریاض سیزن کپ فائنل میچ کے دوران ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر انڈر ٹیکر کی خصوصی انٹری نے مداحوں کو حیران کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل…
بنگلہ دیش لیگ؛ بابر سرفہرست، رضوان کا بیٹ خاموش رہا
کراچی: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بابر اعظم سرفہرست ہیں جب کہ محمد رضوان کا بیٹ خاموش رہا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شریک بابراعظم، محمد رضوان، شعیب ملک، محمد وسیم اور محمد نواز این او سی کی مدت پوری…
عام انتخابات 2024؛ ’’99 فیصد ایسے لوگ امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ دوں‘‘
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں۔ مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی…
ٹی20 میچ سے قبل مچل مارش کورونا وائرس میں مبتلا
آسٹریلوی ٹی20 ٹیم کے کپتان مچل مارش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے میچ سے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کپتان مچل مارش کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے…
1000 ون ڈے میچز؛ آسٹریلیا دوسری ٹیم بن گئی، پاکستان کا نمبر کیا ہے؟
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیت کے ساتھ یادگار بنالیا۔ کینبرا میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں اور 259 بالز سے…
ناقص پچز نے بنگلہ دیشی لیگ کا مزہ کرکرا کردیا
کراچی: ناقص پچز نے بنگلہ دیشی لیگ کا مزہ کرکرا کردیا جب کہ غیرمتوازن باؤنس، سلو اور لو ٹریکس کی وجہ سے ایک سنچری بھی نہیں بن سکی۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ان دنوں 10 واں ایڈیشن کھیلا جارہا…
پی ایس ایل9؛ ٹکٹوں کی فروخت سے قبل ہیکرز کا ویب سائٹ پر حملہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں کے ٹکٹوں کی فروخت کے آغاز سے قبل ہیکرز نے ویب سائٹ پر حملہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر لیگ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل ٹکٹ…
انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؛ عماد وسیم کا در مکمل بند کرنے سے گریز
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا در کھلا رکھا ہے، ان کے مطابق کہ ابھی حتمی طور پر تو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن اگر پاکستان کرکٹ کو اشد ضرورت ہوئی تو پھر دیکھا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ…