کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1040 خبریں موجود ہیں

غیر ملکی لیگز کیلئے (این او سی) دینے کے معاملے پر حفیظ اور پلئیر آمنے سامنے آگئے

نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو ٹی20 مقابلوں میں شکست اور دورہ آسٹریلیا میں وائٹ واش کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ڈائریکٹر محمد حفیظ کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پے در پے شکستوں…

حکومت نے بورڈ کو ٹی10 لیگ کروانے سے روک دیا

کراچی: حکومت نے پی سی بی کو ٹی 10 لیگ کروانے سے روک دیا جب کہ مڈل سیکس کیخلاف نمائشی میچز بھی نہیں ہو سکیں گے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ملک میں ٹی10 لیگ…

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوکر تیسرے ٹی20 سے باہر

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی انجری کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نوجوان فاسٹ بولر عباس آفریدی…

تیسرا ٹی20؛ کیویز کیخلاف قومی ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں ہوگئیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ ڈیونیڈن میں شیڈول تیسرے ٹی20 میچ سے قبل قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، عباس آفریدی انجری کے باعث تیسرے میچ سے باہر…

کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے

کراچی: پاکستان کے خلاف بقیہ ٹی20 میچز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ سیریز کے تیسرے ٹی20 میں کین ولیمسن 15 گیندوں پر 26 رنز بنا کر انجری کے…

دوسرا ٹی20؛ کیویز کو سینٹنر کے بعد ایک اور دھچکا لگ گیا

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر کندھے کی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش کلارکسن سپر سمیش میں سینٹرل سٹیگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار…

“کبھی نہیں کہا! بالکل جعلی پوسٹ بناکر شیئر کی گئی‘‘ گلکرسٹ کی تردید

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے حوالے سے اپنے نام سے منسوب من گھڑت الزامات کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ وضاحت پیش کرتے ہوئے…

اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقی بورڈ نے کپتان بدل ڈالا

فلسطین میں مظالم اور جارحیت کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے انڈر-19 ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو عہدے سے ہٹادیا۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے باضابطہ طور پر ڈیوڈ ٹیگر کو انڈر-19 ٹیم کپتانی سے برطرف کرنے…

بگ بیش لیگ؛ وارنر کی ہیلی کاپٹر میں اسٹیڈیم آمد کی ویڈیو وائرل

آسٹریلوی جارح مزاج بیٹر ڈیویڈ وارنر کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میچ میں شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر میں اسٹیڈیم آمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وارنز کے بھائی کی شادی نارتھ سڈنی میں طے تھی جہاں…

پہلا ٹی20؛ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شاہین کی قیادت میں پہلی شکست

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز…