کھیل کی دنیا
میچ سے قبل کیویز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کوویڈ کا شکار
ویب ڈیسک: پاکستان کے خلاف پہلے ٹی20 میچ سے نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ کیوی کوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ آل راؤنڈر مچل سینٹنر پاکستان کے خلاف ٹی20 میچ سے قبل کوویڈ-19 وائرس کا شکار ہوگئے۔…
پہلا ٹی20؛ قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ کیلئے قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا۔ اکلینڈ میں شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے جبکہ شاہین آفریدی پہلی…
غیرملکی کوچز کیلیے پاکستانی ملازمت ’’ہوائی روزی‘‘
کراچی: غیرملکی کوچز کیلیے پاکستانی ملازمت ’’ہوائی روزی‘‘ بن گئی، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک کے بعد مکی آرتھر بھی نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے الگ ہوگئے۔ سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے مکی آرتھر کو گذشتہ برس اپریل…
کوہلی کون ہے؟ برازیلین فٹبالر کا کرکٹر کو پہچاننے سے انکار، ویڈیو وائرل
برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا فالوورز رکھنے والے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہچاننے سے انکار کردیا۔ گوگل کی سرچ انجن میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے بھارتی…
پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، ٹرافی کی رونمائی کپتان شاہین شاہ آفریدی اور…
عثمان نے بگ بیش میں امن کی فاختہ کے نشان کا استعمال کرلیا
میلبورن: آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں امن کی فاختہ کے نشان کا جوتے پر استعمال کرلیا۔ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے…
پی ایس ایل، بگ بیش لیگ کے حوالے سے بڑی پیشرفت؛ شیڈول متصادم نہیں ہوگا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا شیڈول متصادم نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے پی ایس…
پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق کی مالیت میں بڑا اضافہ
لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق کی مالیت میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کیلیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بڈز میں کامیاب ہونے والے ایک نجی ٹی وی نے 2024…
پی ایس ایل؛ براڈکاسٹنگ رائٹس 6 ارب 30 کروڑ میں فروخت
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر تین حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ…
کئی سینئر بھارتی کرکٹرز کے شرابی ہونے کا انکشاف سامنے آگیا
ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر پراوین کمار نے کئی سینئر کھلاڑیوں کے شرابی ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر پراوین کمار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پیتے سب ہی ہیں مگر مجھے بدنام کیا گیا کہ پراوین کمار…