کھیل کی دنیا
پی ایس ایل؛ گلیڈی ایٹرز کو کون سے غیرملکی کھلاڑی دستیاب ہوں گے؟
Post Views: 15 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی کے حوالے سے اَپ ڈیٹ فراہم کردی۔ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ آف پلیئر ایکوزیشن نبیل ہاشمی کا کہنا…
پی ایس ایل9؛ ’’روزانہ 300 چھکے مارنے کیلئے پیٹرول پر نہیں چلتا‘‘
Post Views: 14 قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے ایک دن میں 300 چھکے مارنے سے متعلق بیان کی غلط تشریح کرنے پر ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…
کسی اقرباپروری کی وجہ سے شاہ برادرز کا انتخاب نہیں کیا، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
Post Views: 16 شاداب خان نے کہا کہ کسی اقرباپروری کی وجہ سے تینوں کا انتخاب نہیں کیا۔ شاہ برادرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت کے سوال پر شاداب خان نے کہا کہ کسی اقرباپروری کی وجہ سے تینوں…
حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر عہدہ چھوڑ دیا، بورڈ کی تصدیق
Post Views: 24 قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ…
پی ایس ایل9؛ ہائپ نہ ہونے پر بورڈ پریشان! ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ
Post Views: 15 کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی ہائپ نہ بننے پر بورڈ بھی پریشان ہوگیا، ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ کردیا۔ گزشتہ روز چیئرمین محسن رضا نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ…
پی ایس ایل؛ عبید شاہ کے عزائم کیا ہیں! کرکٹر نے بتادیا
Post Views: 21 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے نوجوان فاسٹ بولر عبید شاہ نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے۔ گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
پی ایس ایل؛ سیکیورٹی کے انتظامات مکمل! متبادل روٹس کیلئے آگاہی دینے کی ہدایت
Post Views: 15 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فول پروف سکیورٹی اور شائقین کرکٹ کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیلئے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہدایات جاری کردیں۔ زرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،…
وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا
Post Views: 20 پرتھ: ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے یہ اعزاز…
شیمار پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر
Post Views: 16 دبئی: شیمار جوزف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر بن گئے۔ گابا ٹیسٹ کے ہیرو شیمار جوزف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ…
پی ایس ایل؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟
Post Views: 11 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز میں محض 3 روز باقی رہ گئے ہیں تاہم ہر گزرتے دن کے ساتھ جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ نویں سیزن کے آغاز سے…