کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1040 خبریں موجود ہیں

احسان اللہ نے کرکٹ میں جلد واپسی کا عزم ظاہر کردیا

لاہور: احسان اللہ نے کرکٹ میں جلد واپسی کا عزم ظاہر کردیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں احسان اللہ نے کہا کہ میں نے جب سے کرکٹ شروع کی شعیب اختر ہی آئیڈیل…

حکومت نے بورڈ کومیڈیا رائٹس بیچنے سے روک دیا

کراچی: حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا جب کہ ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کو حکومت کی جانب سے صرف…

’’آپ آجائیں! آپکو کھیلا دیتے ہیں‘‘ رضوان کا فین کو تلخ لہجے میں جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دو زورہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان میچ…

ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد

سڈنی: انگلش آل راؤنڈر ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔ بگ بیش میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4…

خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا

لاہور: خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔ میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے،…

عثمان خواجہ سیاہ پٹی باندھ کر بھی مشکل میں پڑگئے

کراچی: عثمان خواجہ سیاہ پٹی باندھ کر بھی مشکل میں پڑگئے جب کہ آئی سی سی نے پرتھ ٹیسٹ میں ’احتجاج‘ پر آسٹریلوی اوپنر کی سرزنش کردی۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں بازو پر…

پی ایس ایل9؛ زلمی کی فرمائش پر پشاور کو میزبانی مل گئی! مگر کتنے میچز کی؟

پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پشاور کو ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں شائقین کے بھرپور اصرار پر بھی پشاور میں کوئی پی ایس ایل میچ…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پہلے میچ سے 178سال پرانی یاد تازہ ہوگی

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی میچ 178 سال پرانی یاد تازہ کرے گا، 1844 میں تاریخ کا اولین انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ آئندہ سال…

قومی ٹیم کیلئے بری خبر! فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر

پرتھ ٹیسٹ میچ کے ہیرو نوجوان فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کا شکار ہوکر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرتھ…

شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر شاداب خان کی سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے…