فیروز خان سوشل میڈیا پر افواہوں اور بے بنیاد خبروں سے تنگ آگئے

کراچی (جرات نیوز) معروف اداکار فیروز خان بھی سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلنے والے تنازعات، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے سمیت افواہوں اور بے بنیاد خبروں سے تنگ آگئے ہیں۔اداکار فیروز خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سوشل میڈیا کی انسان کی زندگی میں عمل دخل کے حوالے سے بات کی ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ سوشل میڈیا چیزوں کو تباہ کررہا ہے۔سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے تنازع پر تمام ہی شوبز شخصیات نے ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین فیروز خان کے سوشل میڈیا کے حوالے سے بیان کو بھی اسی تنازع سے جوڑ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں