Month: ستمبر 2025
کراچی ائرپورٹ؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی: ائرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ائرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکاک جانے والی پرواز پر ایک مسافر…
پختونخوا؛ دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی
مردان: پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس پی شہید اور ڈ ی ایس پی سمیت 3 اہل کار شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے زڑمتہ میں…
پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والا بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے…
برطانوی جوڑے نے اپنی 63 سالہ طویل ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ویلز: اکثر لوگ جب کسی ایسے شادی شدہ جوڑے کو دیکھتے ہیں جن کی ازدواجی زندگی 60 سال سے زائد عرصے تک خوش و خرم طریقے سے بسر ہورہی ہے تو ان کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہو سکتا…
پاکستانی میڈیا بھارتی سیلبریٹیز کو دکھاتا ہے وہ ہمیں نہیں دکھاتے، حسن شہریار
کراچی: مشہور ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیلبریٹیز کو نہیں دکھاتا لیکن ہم انہیں دکھاتے ہیں۔ ڈیزائنر حسن شہریار نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ہمارے اشتہارات میں بھارتی سلیبریٹیز کو…
کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر…
نالے میں ڈوب کرجاں بحق شہری کی بیوہ کا کے ایم سی کیخلاف پونے چار کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
کراچی: حالیہ بارش کے دوران کھلے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونےو الے شہری کی بیوہ نے کے ایم سی کے خلاف پونے چار کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج کی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ آج ہوگا
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے فائنل راوٴنڈ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور بی اے پی کی صوبائی قیادت اسلام آباد اور لاہور میں موجود ہے۔ بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کی کرسی پر…
بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔ سپریم کورٹ…
سنگین نتائج کی دھمکیاں؛ سیشن جج لاڑکانہ عہدے سے مستعفی
کراچی: سیشن جج لاڑلانہ نے سنگین نتائج کی دھمکیوں اور دباؤ کےالزامات عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج لاڑکانہ سید شرف الدین شاہ کا استعفا سندھ ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا۔ استعفے…