افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ ,نادرا کا آفیسر گرفتار

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ,نادرا کا آفیسر گرفتار ایف آئی اے نے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر کوگرفتار کرلیا۔ترجمان مزید پڑھیں

سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور

ارشاد انصاری: حکومت نے سرکاری اداروں اور افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر وزارتِ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ مزید پڑھیں

مصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما سید مصطفی کمال و دیگر کیخلاف کلفٹن میں سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی سے متعلق نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق ناظم کراچی و ایم مزید پڑھیں

نجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری مزید پڑھیں

کاروباری طبقہ بھی حکومت سےنالاں، تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاری

اسلام آباد: ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے بعد تاجروں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے تاجروں کو احتجاج کے مزید پڑھیں