اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ برآمدات بڑھا کر ہی معاشی ترقی حاصل کی جا سکتی ہے اس لیے برآمدات میں اضافہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر سے فیڈریشن آف مزید پڑھیں
لاہور: اداکار طاہر انجم تشدد کیس میں کینٹ کچہری لاہور نے ملزمہ انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی سے اسلام جانے والے پوائنٹ فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔ فیض آباد پل پر اسلام آباد جانے اور آنے والے راستے کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: عدالت نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کے لیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکریٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا۔ درخواست مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کے روز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے مزید پڑھیں
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں وکلائے صفائی پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے گواہان پر جرح کے لیے آخری وارننگ دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے سماعت کے آغاز پر فریقین (اسلام آباد انتظامیہ اور پی ٹی آئی) کو 2 گھنٹوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں کو احتجاج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اس کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت کے انکشاف پر نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے اور مرکزی قیادت ایک نئے امتحان میں پھنس گئی مزید پڑھیں