پارلیمنٹ سے لوگوں کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، عمر ایوب

پشاور: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے لوگوں کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کیے جانے کے موقع پر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد: پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر سے ہونے والے گرفتاریوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے بتایا کہ ہم نے ایک متفرق درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، ڈی آئی خان، ٹانک، وزیرستان، مزید پڑھیں

فلک ناز چترالی کی فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا زبان، سینیٹ رکنیت دو روز کیلئے معطل

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان میں سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر فلک ناز کو 2 روز کے لیے معطل کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 30 کردی

اسلام آباد: صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد بیس سے بڑھا کر 30 کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، ‏آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے اسے روکنا ہوگا،وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ میاں محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے اسے روکنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ میاں محمد اورنگزیب نے وقفہ سوالات میں جوابات مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2500ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی مزید پڑھیں