عوام کے پیسے عوام کو دیے کیا غلط کیا، زیادہ پیسے ہوتے تو زیادہ ریلیف دیتی، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجلی بلز میں ریلیف کے حوالے سے کہا ہے کہ عوام کے پیسے عوام کو دے دیے کیا غلط کیا، زیادہ پیسے ہوتے تو زیادہ ریلیف دیتی۔ سندھ کے 7 ویں سول سروس ٹریننگ مزید پڑھیں

لاہور: برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ زرائع کے مطابق برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے معاملے میں لاہور سے گرفتار کیے گئے ملزم مزید پڑھیں

پنجاب میں بجلی سبسڈی پر تحفظات، بلاول کی آج وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات کے حوالے سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام ہونے کا امکان ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور: تحریک انصاف نے 22 اگست کے جلسے سے متعلق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر زبیر کسانہ نے سلمان مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید امین الحق مزید پڑھیں

پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 2 بہنیں، ماں بیٹا جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 2 بہنیں اور ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ زرائع کے مطابق بنوں، ڈومیل، ڈی آئی خان اور دیگر علاقوں میں شدید بارش سے ہونے والے حادثات میں کئی مزید پڑھیں

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری، چئیرمین پی ٹی آئی کا خانہ خالی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کرکے جاری کردی، دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سست؛ پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس

پشاور: ملک میں انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 مزید پڑھیں

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی

سکھر: اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی۔ اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوؤں نے 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب خیرپور سے اغوا کیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے اسمگلنگ کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر اور تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسمگلنگ مزید پڑھیں