اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا، جس میں اہم امور زیر غور ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد سمیت دیگر اہم امور پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور ترکمانستان کے اعلیٰ حکام نے ایس آئی ایف سی کی زیرِ نگرانی ’’تاپی گیس پائپ لائن‘‘ منصوبے پر عمل درآمد تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے مزید پڑھیں
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس دوران حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دو اوار بھی ہو چکے ہیں، جس میں تاحال کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ ملک میں بجلی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظورکرلی۔ پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طویل عرصے بعد شریعت اپیلیٹ بینچ تشکیل دے دی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مزید پڑھیں
کراچی: ایف بی آر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گیارہ ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا۔ ڈیجیٹلائزیشن کی مدد سے ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی نے الجنید امپیکس کے کیس میں 11 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ طرزِ سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں