فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

راولپنڈی: فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہوگئی۔ جج اینٹی کرپشن علی نواز نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ اینٹی کرپشن نے مزید پڑھیں

مراد سعید ،حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد: نومئی کے واقعات میں ملوث مراد سعید اور حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردئیے گئے۔ حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ پولیس مزید پڑھیں

کام ہم کریں اور ووٹ کسی اور کو، کراچی اور چترال والے بتائیں یہ ناانصافی نہیں؟ نواز شریف

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے چترال میں لواری ٹنل بنایا مگر ووٹ جماعت اسلامی کو گیا، کراچی میں امن قائم کیا مگر ووٹ کسی اور کو گیا، کام ہم کریں اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات نتائج کالعدم کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی کیلیے وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے طویل عرسے سے لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو طویل عرصے مزید پڑھیں

پاک افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

اسپانسر شپ اسکیم، عازمین حج کو راغب کرنے کی کوشش

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی اسپانسر شپ اسکیم میں عازمین حج کو راغب کرنے کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے خارجہ اور داخلہ کے بعد وزارت اطلاعات سے بھی معاونت مانگ لی، وزارت سمندر پار پاکستانیز کو مزید پڑھیں

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں

انسدادِ اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے شہر کی ایئر مزید پڑھیں