24 نومبر کے احتجاج کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے 24 نومبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد پارٹی کے 140 سے زائد رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کی راہداری اور حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ 28 نومبر مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کیلئے امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، جلد اچھی خبر ملے گی۔ وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات نے پی آئی اے کی مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلے کے تنازع سے متعلق طالبہ کی داخلہ منسوخی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2رکنی آئینی بینچ نے بے نظیر مزید پڑھیں

9 مئی کیسز: شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اے مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق ججز تعیناتیوں کے مجوزہ رولز کا جائزہ لیا جانا تھا۔ علاوہ ازیں اہم اجلاس میں آئینی بینچ کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 32 مقدمات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئی ہےِ مزید پڑھیں

کچے کے علاقے کے پولیس اہلکاروں کیلیے بارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:حکومت پنجاب کی جانب سے کچے کے علاقے میں ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کے لیے بارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت کچے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر رابطہ کاری پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک

ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک مزید پڑھیں