Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

برطانوی فیک نیوز کیس میں گرفتار ملزم فرحان آصف کو ڈسچارج کردیا گیا

لاہور: عدالت نے برطانوی فیک نیوز کیس میں گرفتار ملزم فرحان آصف کے خلاف کیس خارج کردیا۔ ضلع کچہری لاہور میں برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات پھیلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے گرفتار ملزم فرحان…

روس کا یوکرینی ہوٹل پر حملہ؛ رائٹرز کے سیکیورٹی ایڈوائزر ہلاک اور 2 صحافی زخمی

کیف: روس نے یوکرین کے شہر کراماتورسک کے اس ہوٹل پر میزائل حملہ کیا جہاں عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی 6 رکنی ٹیم بھی ٹھہری ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہوٹل پر حملے میں ہماری…

شاہین شاہ آفریدی کا نومولود بیٹے کی تصویر کیساتھ پہلا بیان؛ نام بھی بتادیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے نومولود بیٹے کا…

میرا نام کیوں ڈالا ؟ سر کی قیمت والے ڈاکو کا محکمہ داخلہ کو فون

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی نئی قیمت مقرر کیے جانے کے بعد ڈاکو شاہد لوند نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کر دی۔ گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے…

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو 13 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی شکایت سے متعلق کال موصول ہوئی جس کے مطابق لاہور کے بھاٹی گیٹ…

اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل

ممبئی: بھارتی اداکار کو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے الزام میں قید کناڈا کے اداکار درشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی…

امریکا میں نئی مخلوق دریافت

نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین…

ریلوے پل دھماکے سے تباہ، کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے…

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈںڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل…

کوئی کام نہ کرکے کروڑوں تنخواہ کمانے والا ایمازون  کا ملازم

واشنگٹن: ایمازون کے ایک سینئر ملازم نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے کمپنی میں کچھ بھی کام کیے بغیر بڑی تنخواہ اٹھا رہا ہے۔ بلائنڈ نامی سوشل فورم پر اپنے وائرل ہونے والے اعتراف…