Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

کھلاڑیوں کی فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اسپورٹس ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ…

گجرانوالہ؛ سی ٹی ڈی آپریشن میں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گجرانوالہ: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی افئرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا…

14 سالہ سوتیلی بیٹی کیساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت گرفتار

لاہور: لاہوراپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت شخص گرفتار کرلیا گیا۔ جنسی ہوس کا شکار سوتیلا باپ رشتوں کا تقدس ہی بھول گیا۔ ایک سال سے اپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی علشبا…

بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار، بیٹی کی انگلیوں پر بھی چھری سے وار

لاہور: بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے اپنی بیٹی کی انگلیوں پر بھی چھری سے وار کیے۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق شوہر کے تشدد کا شکار خاتون کی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن…

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ملتان: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ…

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی…

پنجاب میں بارشیں؛ دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور ہوائیں چلنے سے حبس و گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا، پی ڈی ایم اے کی جانب سے مون سون بارشوں کا سلسلہ 20 اگست تک…

2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اوربزدار گینگ کے حوالے رہا، عظمی بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اور بزدار گینگ کے حوالے رہا۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ پنجاب پانچ سال بعد دوبارہ 2018 والا…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک کے لیے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر نیپرا میں دائر کردی گئی…