Month: اگست 2025
حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی
جے یو آئی نے کہا ہے کہ حکومت کو میٹنگز میں کہا تھا کہ سنیارٹی کو نہ چھیڑیں، جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنائیں، پیپلز پارٹی سمیت حکومتی پارٹی نے اسے تسلیم کیا مگر کمیٹی میں جا کر کیوں…
قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ہی ممکن ہوئی اور کسی اور چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے ایسا…
26ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایک اور درخواست دائر
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست افراسیاب خٹک نے دائر کی۔ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت…
بشری کی رہائی، عمران خان اور وکلا کی ملاقات کا کل ہی بتادیا تھا، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی بتادیا تھا بشری آج رہا ہوں گی۔ فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ جیسے میں نے کل بتایا تھا کہ آج بشری…
اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی
بیروت: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر گولان اور لبنان کے شمالی علاقوں سے گولے داغے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ان حملوں میں شام کے علاقے کفرسوسہ میں 2 چیک پوسٹوں…
حماس کے شہید رہنما یحیی سنوار کا ناول سوشل میڈیا پر وائرل
فلسطین کی جہادی تنظیم حماس کے شہید رہنما یحیی سنوار کا تحریر کردہ ناول سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یحیی سنوار کی پوری زندگی اسرائیلی استعمار کے خلاف جدوجہد میں مصروف رہی۔ اس…
چاہت فتح علی کا کرن جوہر کےلیے خصوصی پیغام
چاہت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو کے ذریعے بھارتی فلمساز کرن جوہر کےلیے خصوصی پیغام دیا ہے۔ حال ہی میں کرن جوہر نے چاہت فتح علی خان کے ”توبہ توبہ” پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے…
عامر، فخر کے بعد سابق کرکٹر نے بھی بابراعظم کے حق میں آواز اٹھادی
سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں آواز اٹھا دی۔ کرکٹ پاکستان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اقبال قاسم نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو ہم سر…
لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ خط منظر عام پر آگیا، جس میں برطانوی…
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سکیورٹی ہائی الرٹ
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی…