Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ گئے، پولیس گرفتاری کیلیے کے پی ہاؤس میں داخل

Views: 30 اسلام آباد: ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا، پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے…

‘زندگی سے کوئی شکوہ نہیں’، شگفتہ اعجاز کے مرحوم شوہر کا آخری انٹرویو وائرل

Views: 32 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کی زندگی کا آخری انٹرویو یوٹیوب پر جاری کردیا۔ شگفتہ اعجاز کے مطابق اُنہوں نے اپنے مرحوم شوہر کا آخری انٹرویو سندھ انسٹی…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث میچ سے باہر

Views: 24انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش کپتان…

اسرائیل کا بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کا دعویٰ

Views: 24بیروت: اسرائیل نے بیروت حملے میں حزب اللہ کے دوسرے اہم ترین رہنما ہاشم صفی الدین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان

Views: 30راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث دارالحکومت کا جڑواں شہر آج بھی سیل ہے جب کہ عدالتیں، اسکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ شہر بھر کے تمام راستے، سڑکیں،…

پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد

Views: 36راولپنڈی: فیض آباد پر پولیس کے ساتھ تصادم کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں 250 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے لیے آنے والوں کا فیض آباد پر پولیس کے…

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Views: 33اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا…

وزیراعلی خیبرپختونخوا ساری حدود پار کررہے ہیں، وزیر داخلہ

Views: 36 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی ساری حدود عبور کررہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شرپسندوں کے ہاتھوں…

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ

Views: 30ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب…

اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

Views: 29اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ…