Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم لوئر کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد…

پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور:ہائی کورٹ نے صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں حفاظتی ضمانت دے دی۔ ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2…

اپنی عمر کم کر دینے والی کومب جیلی فش دریافت

ایک اہم دریافت میں ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے محققین نے کومب جیلی فِش کی شناخت کی ہے جو حیاتیاتی لافانی کی ممکنہ امیدوار ثابت ہوسکتی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق کونب جیلی فش اپنی قریبی نسل کزن، ایک…

شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے

لکھنؤ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں 2 بھائیوں کی شادی میں گھر والوں نے 65 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد نوٹ نچھاور کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے سدھارتھ نگر کے گاؤں دیولہوا میں شادی کی خوشی…

پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئی

اسلام آباد:ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت عازمین صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے…

لاہور؛ دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں کا سامان برآمد

لاہور;دبئی سے آنے والے ایک مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ کلیکٹر کسٹمز طیبہ کیانی کی خفیہ اطلاع پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور پر کسٹمز نے…

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے…

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا دورہ اگلے ہفتے ہونے کا امکان…

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے…