Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

امریکا میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے باعث…

نریندر مودی خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے باخبر تھے: کینیڈین اخبار

کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک معروف…

راولپنڈی؛ فرسٹ ایئر کا طالب علم دوستوں کے ہاتھوں قتل

فرسٹ ایئر کے طالب علم کو اس کے دوستوں نے ہی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی حدود میں قتل کی واردات رپورٹ ہوئی، جس میں فرسٹ ایئر کے طالب علم طیب کو…

لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایس او پیز پر عملدرآمد میں سختی

لاہور:صوبائی دارالحکومت آج پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے جب کہ حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر عمل درآمد میں سختی بھی کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور…

پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور:پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے شہری جلال الدین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

کراچی: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان کے معاہدے ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئیڈیاز 2024ء دفاعی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری ہے، جس کا آج تیسرا دن ہے۔ اس دوران کئی…

آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین ک سربراہی میں 7 رکنی…

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد آج پھر تیزی کا رجحان، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی:کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 244 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا،…

پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جناح سپر ٹریڈر ایسوسی ایشن کے صدر اسد عزیز نے رضوان عباسی ایڈوکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی…