مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی مزید پڑھیں

پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوب

راولپنڈی:اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ ڈفرز کی رجیم ہے، پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا تھا جو آج بھی زمین بوس ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

راولپنڈی:سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ وزیراعظم سعودی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرار

کراچی:انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی یش قدمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مضبوط ہونے، ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی مزید پڑھیں

نیند میں پیش آنے والا عام مسئلہ ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خراٹوں کا سبب بننے والی نیند کا ایک عام سا مسئلہ خواتین میں ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے۔ آبسٹریکٹیو سلیپ ایپنویا (او ایس اے) نامی نیند کا یہ مسئلہ جو اس مزید پڑھیں