وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ سے حملہ، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے باغیچہ اسٹاپ پر فیلڈر گاڑی پر نامعلوم افراد کے راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیلڈر گاڑی کو پہلے راکٹ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے جانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور علی شاہ اور مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے پیر کو اپنے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور و داخلہ ضیا الحسن لنجار نے مزید پڑھیں

26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پٹیشن کی سماعت فل کورٹ بینچ میں کی مزید پڑھیں

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 1 ہلاک

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی تاہم اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے قادر آباد کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور

ویب ڈیسک November 04, 2024 facebook twitter whatsapp mail فوٹو فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت مزید پڑھیں