کاروبار کی دنیا
کمزور طبقے کے لیے بجلی، گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کمزور طبقے کے سماجی تحفظ…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2038ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالر بڑھ جانے سے نئی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا…
شعبہ توانائی کا گردشی قرض اتارنے کیلیے تجاویز آئی ایم ایف کو بھیجی جائینگی
اسلام آباد: شعبہ توانائی کا گردشی قرض اتارنے کیلیے تجاویز آئی ایم ایف کو بھیجی جائیں گی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اپنی مجلس عاملہ (ایگزیکٹو کمیٹی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ سے اس تجویز…
ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے اسکیم لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس…
ہفتہ اور اتوار بازاروں میں قائم یوٹیلیٹی اسٹورز ساتوں دن کھلے رہیں گے
اسلام آباد: ملک بھر کے اتوار بازاروں اور ہفتہ بازاروں میں موجود یوٹیلٹی اسٹورز اب اتوار اور ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز کے حکم…
3 سال میں 71.88 ارب ڈالر قرض درکار، آئی ایم ایف، انتظام کرلیں گے، پاکستان
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی کر دی جب کہ جواب میں حکومت نے بھی آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کے انتظامات کی یقین دہانی کرا…
پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ
لاہور: پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں…
پی آئی اے، وزیرخزانہ نے کمرشل بینکوں کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا
اسلام آباد: وزیرخزانہ نے پی آئی اے کے قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا کمرشل بینکوں کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا۔ کمرشل بینکوں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کے ذمہ واجب الادا281 ارب روپے کے قرضوں…
کابینہ اجلاس، آج تنظیم نو منظوری پر ایف بی آر کے خاتمے کی توقع
اسلام آباد: وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کی منظوری کے لیے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز نے ٹیکس اکھٹا کرنے والے دو اداروں…