کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 535 خبریں موجود ہیں

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے

کراچی: پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔…

اسٹیٹ بینک کے 5 ہزار والے کرنسی نوٹ کے سیکیورٹی فیچر جاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار والے جعلی کرنسی نوٹوں کی خبروں کے بعد اس نوٹ کی اصلیت جانچنے کے لیے درجن سے زائد سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیے۔ ایس بی پی کے مطابق…

5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے

کراچی: 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19…

ایک لاکھ روپے سے زائد ودہولڈنگ پر پوائنٹ آف سیل سسٹم لازمی قرار

اسلام آباد: ایک لاکھ روپے سے زائد ودہولڈنگ کرنے والے تاجروں کے لیے پوائنٹ آف سیل لازمی قرار دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ایک لاکھ روپے سے زائد ود ہولڈنگ کرنے والے تاجروں کو ٹیئر…

ایگزم بینک برآمدی صنعتی فروغ کیلیے نئی شروعات، وزیرخزانہ

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک برآمدی صنعتی فروغ کیلیے نئی شروعات ہے۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے جمعرات کے روز ایگزم بینک پاکستان کے آغاز کے موقع پر منعقدہ…

ترکیہ کا پاکستانیوں کے لیے ای ویزا جاری کرنیکا اعلان

انقرہ: ترکیہ نے پاکستانیوں کیلیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترکیہ ای ویزا ایک الیکٹرانک سفری اجازت نامہ ہے جو ان پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سیاحت یا کاروباری مقاصد…

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2055ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے…

ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر مسٹر یانگ گوانگ یوان نے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔ کونسلر گوانگ یوان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے…

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام،…

نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے سالانہ خسارہ 64 فیصد کم رہا

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64 فیصد کمی دیکھی گئی، نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ…