کاروبار کی دنیا
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم، مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا سستا جب کہ اس کے برعکس مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2060 ڈالر کی سطح پر پہنچ…
ایف بی آر کے سیکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام
اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات…
مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان
کراچی: تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور…
سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل
کراچی: چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔…