کاروبار کی دنیا
وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
Views: 36اسلام آباد: وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔ آئندہ مالی سال 25-2024 کا…
نئے مالی سال ایف بی آر کا ہدف ساڑھے 12 ہزار ارب ہوسکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر
Views: 28اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف مکمل کیا جائے، نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فنانس بل میں اقدامات کیے…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
Views: 32کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے…
آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز
Views: 30 اسلام آباد: آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی و ٹیکس بڑھانے اور نان فائلرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر مکمل…
ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
Views: 33اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز، ایم ون ،ایم تھری، ایم فور،ایم فائیو اورحویلیاں مانسہرہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور
Views: 31کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے…
ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Views: 34کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے پیاز کی برآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، تاریخ میں پھل اور سبزیوں میں کسی بھی پراڈکٹ کی برآمدات میں پیاز سب سے آگے نکل گئی۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز…
سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر مسلسل دوسرے روز کمی
Views: 32کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2415ڈالر فی…
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Views: 29کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2439ڈالر…
جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو دیگا، آئی ایم ایف
Views: 29اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد تک کھو چکا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف نے تجویز…