کمسن بچوں سے زیادتی پر گرفتار سب انسپکٹر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے کمسن بچوں سے زیادتی پرگرفتار سب انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ کم سن بچوں سے زیادتی کے ملزم سب انسپکٹر صہیب پاشا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان مزید پڑھیں

سوات بم دھماکا؛ کے پی حکومت سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی

پشاور: کے پی حکومت سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے اظہار مزید پڑھیں

کراچی سے 2 کروڑ مالیت کی منشیات جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز نے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات کراچی سے جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ڈیپارچر پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان کسٹمز نے سعودی عرب کے لیے منشیات (آئس) اسمگل کرنے کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے امیگریشن کی کاروائی,جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والےمسافر کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم پاکستانی پاسپورٹ پر ایران سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا تھا ۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران ملزم مزید پڑھیں

آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ مزید پڑھیں

آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں، عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں

والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی میں اپنی والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر تھانہ ائیرپورٹ میں ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بزرگ خاتون نے درخواست میں مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: ائرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ زرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل انٹرنیشنل ڈپارچر پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں کرسٹل مزید پڑھیں