جرم و سزا
15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مجرموں کو عمر قید کی سزا
Post Views: 9 راولپنڈی میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دونوں مجرمان کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ مجرمان کو 5/5 لاکھ روپے جرمانے اور 5/5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی،…
کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا
Post Views: 11 کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ دریافت کیا ہے۔ انھوں نے مُعدے میں بیکٹیریا سے پیدا ہونے والے ایک مخصوص مالیکیول D-lactate پر توجہ مرکوز کی، جو کہ خون…
لاہور: شوہر نےگھریلو ناچاقی پر بیوی اور بیٹی سمیت 4 افراد کو قتل کردیا
Post Views: 12 لاہورکے علاقےہئیر میں گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار سے 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل کردیےگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم عمران نے گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی، بیٹی، بھتیجے اور سسر کو…
لاہور: 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Post Views: 16 لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس…
کراچی: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے والا ملزم گرفتار
Post Views: 16 کراچی:انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے ملزم اعظم کو کراچی میں چھاپہ مار کارروائی…
کرپشن میں ملوث یوٹیلیٹی اسٹور کے 10 اہلکاروں کو سزا
Post Views: 17 کراچی:کرپشن میں ملوث یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کے 10 اہلکاروں کو سزا سنادی گئی۔ ایف آئی اے میرپور خاص نے کرپشن میں ملوث ملزمان کے خلاف سال 2024 میں مقدمہ درج کیا تھا، ملزمان پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن…
پشاور: ایف آئی اے کی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ ناکام بنا دی، 2 اہلکار گرفتار
Post Views: 10 پشاور: ایف آئی اے نے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بنا دی.اور پی آئی اے کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان…
زیلنسکی نے روسی صدر سے براہِ راست مذاکرات کی اپیل کردی، یومِ آزادی پر قیدیوں کا تبادلہ
Post Views: 9 کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ براہِ راست ملاقات ہی امن قائم کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ زیلنسکی نے یہ بیان یوکرین کے یومِ آزادی…
تھانہ بائیزائی پولیس کی بڑی کارروائی – 43 کلو بارودی مواد برآمد، ملزم گرفتار
Post Views: 13 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اکرام اللہ خان (PSP) کی خصوصی ہدایات پر انسداد دہشت گردی مہم کے تحت ایس ڈی پی او بائیزی آیاز خان کی نگرانی اور ایس ایچ او اسحاق خان کی قیادت میں پولیس ٹیم…
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن،2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار
Post Views: 13 اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہو ئے 2 خواتین سمیت 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 کارروائیوں کے دوران 64 لاکھ…