انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

راولپنڈی؛ملک میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی مزید پڑھیں

عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے لوگوں کی تعداد کم کروائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی مزید پڑھیں

مؤکل خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار

راولپنڈی کچہری میں خلع کیس کے لیے آنے والی خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار ہوگئی۔ وکیل افتخار کیخلاف تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل مزید پڑھیں

سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی

سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی. سرگودھا میں پولیس انسپکٹر کی جانب سے بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کو تین ہفتے گزر جانے کے باوجود کوئی مزید پڑھیں

کراچی؛ موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل

کراچی: محمود آباد لیاقت اشرف کالونی میں مسلح ڈکیتوں نے دن دیہاڑے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا، رواں سال مسلح ڈکیتوں کے ہاتھوں جاں مزید پڑھیں

بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ نے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی میں بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے بیرون ملک مزید پڑھیں

کراچی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، بھاری مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی مزید پڑھیں

آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائمز سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلنگ مزید پڑھیں