صحت و تعلیم
موسمیاتی تبدیلی اور آلودگی؛ کراچی میں سینے کے انفیکشن کے مریض بڑھ گئے
کراچی: شہر قائد میں موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے سینے میں انفیکشن کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ چیسٹ فزیشن ڈاکٹر شکیل نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے سبب…
میٹھے مشروبات کا استعمال مہلک بیماری کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ میٹھے مشروب کا پیا جانا جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ متعدد اداروں کے محققین نے 50 سے 70 برس کے درمیان پوسٹ مینو پوز میں مبتلا 90 ہزار 504 خواتین…
6 سال قبل ڈیمنشیا کا خطرہ بتانے والا اے آئی ماڈل تیار
بوسٹن: امریکی محققین کے ایک گروپ نے ایسا اے آئی ماڈل ڈیزائن کیا ہے جس سے 6 سال پہلے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آیا کسی میں ڈیمنشیا کا خطرہ تو نہیں۔ بوسٹن یونیورسٹی کے محققین نے کہا…
کسی بھی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق کسی بھی عمر میں تمباکو نوشی ترک کردینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ اضافہ نوجوانوں افراد میں سب سے زیادہ نمایاں دیکھا گیا ہے۔ محققین نے تمباکو نوشی کے نقصان دہ اثرات اور…
بلوچستان کے 16 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا چھٹا روز
کوئٹہ: بلوچستان کے 16 اضلاع میں سات روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے ماحولیات میں پولیو وائرس کی موجودگی کی بناپر پولیو مہم شروع کی گئی ہے، سات…
گمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین…
چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکن
بیجنگ: ذیابیطس جیسی دائمی بیماریوں کی اسکریننگ ایک دن اتنی ہی آسان ہوسکتی ہے جتنا کہ آپ کی ناک، آنکھوں یا گالوں کا درجہ حرارت چیک کرنا آسان ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ…
40 سال کی عمر میں کھائی گئی غذا بڑھاپے کی زندگی میں اہم قرار
بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 40 برس کی عمر میں کھائی جانے والی غذا 70 برس کی عمر میں زندگی کے معیار کو متاثر کر سکتی ہے۔ تحقیق میں ہارورڈز نرسز ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز…
زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار
حالیہ تحقیق میں محققین نے پایا ہے کہ زیتون میں پایا جانے والا ایک قدرتی مرکب ایلینولک ایسڈ خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے اور وزن میں کمی کو فروغ دیتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ…
کراچی؛ پولیو کیس سامنے آنے کے بعد کیماڑی میں خصوصی انسداد پولیو مہم
کراچی: کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ محکمہ صحت سندھ نے کیماڑی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیاجس کے تحت 13 جولائی تک ضلع…