اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 361 خبریں موجود ہیں

صدر ٹرمپ کی ہدایت پر تیسرے دن بھی امریکی فضائیہ کی ایران کے خلاف کارروائی جاری

Views: 20(روزنامہ جرأت)امریکی فوج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایرانی اہداف پر حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز…

us air strikes on iran

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشتگرد جہنم واصل، آپریشن شعبان میں ہلاکتیں 83 ہو گئیں

Views: 21(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاکتوں کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان جاری…

operation shaban 83

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے، گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصولی کا اعلان

Views: 22واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالے گا جس کے عوض یہاں سے گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصول کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے…

Donald Trump say about Strait of Hormuz

امریکی حملوں نے کئی ماہ سے جاری تمام سفارتی کوششیں ناکام بنادیں، ایرانی وزارت خارجہ

Views: 21(روزنامہ جرأت)ایران نے اپنی سرزمین پر ہونے والے تازہ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں نے گزشتہ کئی ماہ سے جاری تمام سفارتی کوششوں کو بے معنی اور ناکام بنا دیا ہے۔ایرانی وزارتِ…

esmail baghai iran

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

Views: 24(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھی جائے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب…

trump continue talk with iran

ایران کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، سفارتی حل کیلیے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام

Views: 27(روزنامہ جرأت)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی میڈیا کے…

us iran talk

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کردی گئی

Views: 34(روزنامہ جرأت)تہران سے قم اور پھر عراق کے شہروں نجف اور کربلا میں زیارت کے بعد شہید آیت اللہ خامنہ ای کو دوبارہ ایران کے شہر مشہد لایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان…

ayat ullah khamenei funeral pray mashad

پہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

Views: 27(روزنامہ جرأت)اسرائیل میں ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور حکومت کی جانب سے احکامات موصول ہوتے ہی ایران کے خلاف امریکی فوج کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہونے کے لیے…

israel army

کارگو طیارہ حادثہ: وسیع سمندر اور جون، جولائی کی بپھری لہروں کے باعث سرچ آپریشن بڑا چیلنج بن گیا

Views: 24(روزنامہ جرأت)بلوچستان اورماڑہ کے قریب سمندر میں شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کی بحری ٹیم سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لئے روانہ کردی گئی۔رپورٹ کے…

k2 airways cargo plane

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

Views: 19انقرہ: (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ…