اہم خبریں
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 20 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل…
ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ
Post Views: 18 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔امریکی…
ایران جنگ کا 33واں دن: مختلف تنصیبات پر حملوں میں شدت، سفارتی کشیدگی برقرار
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو 33 دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں جنگ، سفارتی کشیدگی اور انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…
خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 20 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 مارچ 2026ء کو خیبرپختونخوا میں 2…
امریکا کا ایران میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم سے حملہ
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)امریکا نے اصفہان میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اصفہان پر حملہ کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اصفہان میں ایک بڑے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس…
خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار
Post Views: 20 کوئٹہ:(روزنامہ جرأت)بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے فتنتہ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ…
وزیراعظم اور صدر ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر ایک گھنٹے تک تفصیلی تبادلہ خیال
Post Views: 22 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔وزیر اعظم سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری…
جنگ نہیں چاہتے مگر جھکیں گے نہیں، پڑوسی ممالک امریکا سے دوری اختیار کریں، ایران
Post Views: 22 (روزنامہ جرأت)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے ہم جنگ نہیں چاہتے اور…
مذاکرات کے دعوے مسترد، ایرانی فوج نے امریکا کو سخت پیغام دے دیا
Post Views: 24 (روزنامہ جرأت)ایران کی فوجی قیادت نے امریکی صدر ٹرمپ کے مذاکرات سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراھیم زلفغاری نے ایک بیان میں…
ایران جنگ: وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی تصدیق کردی
Post Views: 24 (روزنامہ جرأت)وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی…