امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پُرجوش خطاب کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارت فوجی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں تعینات بھارتی بارڈر فورس کا اہلکار جب ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تو ساتھی اہلکار اس مزید پڑھیں
ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی پائلٹ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان مزید پڑھیں
بھارت ریاست اترا کھنڈ میں تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس گولی کھال سے علاقے رام نگر جا رہی تھی۔ بس میں مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی مزید پڑھیں
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عزالدین قصاب حماس کے سینئر رہنماؤں کی ہٹ لسٹ میں شامل آخری رہنما تھے۔ عز الدین قصاب کو مزید پڑھیں
امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان ہم سب کے لیے توہین آمیز ہے۔ عالمی خبر رساں اداے کے مطابق کملا ہیرس نے انتخابی ریلی سے مزید پڑھیں
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
اسپین میں ایک سال کی ریکارڈ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتیں 95 ہوگئیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث دریا مزید پڑھیں