تل ابیب: حماس کے نئے سربراہ اور اسرائیل کو انتہائی مطلوب یحییٰ سنوار کے بارے میں کئی غیر ملکی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ غزہ میں ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں
کولمبو: سری لنکا کے نومنتخب صدر انو را کمارا نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا جب کہ وزیراعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیرِاعظم دنیش گناواردینا نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں بھارت کے سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے تاہم اس بارے مزید پڑھیں
جینیوا: کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ بھرسے آئے ہوئے کشمیری جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسی اورمظالم کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں
تہران: ایران میں روحانی پیشوا علی خامنہ ای نے نبی آخری الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسم کی ولادت باسعادت کے پُرمسرت موقع پر ہزاروں قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کر دیا۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی ہائیکورٹ کے جج سری شنندا کے ایک کیس کے دوران ریمارکس میں بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہنے پر طوفان مچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائیکورٹ کے جج نے یہ ریمارکس مالک مکان اور مزید پڑھیں
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوجاتی اسرائیل کو تسلیم کرنا یا سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی عدالت نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر بھارت کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کو طلب کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے سفیر رضوان مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے حملہ کردیا، پتھر برسائے اور شرکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی مزید پڑھیں